راولپنڈی (افتخار خٹک) تحریک انصاف کے سابق چیئرمین سے بدھ کے روز ان کی قانونی ٹیم نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی جیل ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں ہونے والی ملاقات میں خیبر پختونخوا کے ایڈووکیٹ جنرل شاہ فیصل اور سابق چیئرمین کے وکیل انتظار پنجھوتا نے سپریم کورٹ میں نیب کیس کے حوالے سے سابق چیئرمین سے مشاورت کی۔
راولپنڈی (افتخار خٹک) تحریک انصاف کے سابق چیئرمین سے بدھ کے روز ان کی قانونی ٹیم نے اڈیالہ جیل
