اراضی کی رجسٹری کرانے کیلئے ٹیکسوں میں اضافہ سے شہریوں کو مشکلات
ٹیکسوں میں اضافہ واپس ،شہر یوں کو ریلیف دیا جاۓ ،سید حسن رضا شاہ تحصیل آفس راولپنڈی (جنرل رپورٹر ) قیمتی اراضی کی رجسٹری گاری میں اضافہ ہو گا سرکاری ویلیویشن میں سو فیصد
کرانے کیلئے ٹیکسوں میں ہوشربا اضافہ شہریوں کیلئے اضافہ کے ساتھ گین ٹیکس اور انکم ٹیکس اوراژ تام ڈیوٹی مشکلات کا باعث بن گیا ہے غریب شخص اتنے ٹیکس 2 فیصد کی گئی ہے جس کی وجہ سے اب رجسٹری کرانا کیسے ادا کرے گا جو پہلے ہی مہنگائی کی چکی میں پس ایک خواب سے کم نہیں رہا، سید حسن رضا نے کہا کہ
چکا ہے گزشتہ روز سیاسی وسماجی شخصیت سید حسن رضا پانچ مرلے کی رجسٹری پر پہلے 70 ہزار روپے کے شاہ نے اپنے بیان میں کہا کہ رواں مالی سال میں قیمتی قریب خرچ آتا اس وقت 2 سے 3 لاکھ روپے تک اراضی کی رجسٹریشن پرٹیکس اتنے زیادہ کر دیئے گئے پہنچ گیا ہے اس لئے حکام بالا سے اپیل کرتے ہیں
ہیں جس سے ہر شہری چکرا کر رہ گیا ہے اسی وجہ سے ان ٹیکسوں میں اضافے کو واپس لیا جاۓ اور شہریوں
پراپرٹی کا کام ٹھپ ہو کر رہ گیا ہے جس سے بے روز کوریلیف دیا جائے ۔
