BBC Urdu TV

راولپنڈی : اداکارہ وینا ملک کے بچوں کی حوالگی کا کیس

راولپنڈی : اداکارہ وینا ملک کے بچوں کی حوالگی کا کیس،

عدالت نے آئیندہ سماعت پر فریقین کو گواہ پیش کرنے کا آخری موقع دے دیا،
اداکارہ وینا ملک نے اپنا وکیل تبدیل کر دیا،
اداکارہ وینا ملک کے نئے وکیل نے عدالت میں وکالت نامہ جمع کروادیا، وکلا کی جانب سے فریقین کی عدالت میں حاضری لگائی گئی، کیس کی سماعت سینئر سول جج راجہ فیصل رشید نے کی،

عدالت نے کیس کی سماعت 17 جنوری تک ملتوی کر دی،

رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی

Exit mobile version