راولپنڈی/ احتساب کی خصوصی عدالت تخت پڑی جنگلات اراضی ریفرنس سماعت
سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی احتساب کی خصوصی عدالت میں پیش ہو گئے
تخت پڑی راضی کیس میں پیش نہ ہونے پر عدالت نے وارنٹ گرفتاری جاری کر رکھے ہیں
چوہدری پرویز الہی کی پیشی کے موقع پر وارنٹ گرفتاری منسوخ کیے جانے کی درخواست دائر کر دی
عدالت چوھدری پرویز الہی کی حاضری سے استثنی کی درخواست خارج کر دی تھی
سماعت احتساب کی خصوصی عدالت کے جج شیخ اعجاز علی کر رہے ہیں
راولپنڈی/پرویز الٰہی گفتگو
سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو
چوھری پرویز الہی صاحب ملکی حالات کس طرف جاتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں صحافی کا سوال
ہمیشہ بہتری کی امید رکھنی چاہیے اور مجھے امید ہے انشاءاللہ حالات بہتر ہوں گے: چودھری پرویز الہی
چودھری پرویز الہی صاحب صدر کو تبدیل کیے جانے یا ہٹائے جانے سے متعلق بات چیت ہو رہی ہے 27 ویں ائینی ترمیم لائی جا رہی ہے کیا کہیں گے صحافی کا سوال
اچھا او ہو یہ تو میں اپ سے سن رہا ہوں: چودھری پرویز الہی کا جواب
سوال بانی پی ٹی ائی کی رہائی کے لیے اب پانچ اگست کی کال دی گئی ہے احتجاج کی اور دوسری طرف مذاکرات کی بات ہو رہی ہے کون سا راستہ درست ہے صحافی کا سوال
پہلے مذمت ہوتی ہے پھر مفاہمت ہوتی ہے تو مفاہمت ہی بہتر ہے مذاکرات کی کوئی نہ کوئی صورتحال بہتر نکل اتی ہے: چودھری پرویزالٰہی کا جواب
مذاکرات سے متعلق تو پی ٹی ائی کی لیڈرشپ نے ایک خط بھی لکھا ہے اس کا تاحال کوئی جواب یا پیشرفت سامنے نظر نہیں ائی دیکھیں کیا ہوتا ہے: چودھری پرویزالٰہی چوہدری پرویز الہی احتساب کی خصوصی عدالت میں پیش ہو گئے
تخت پڑی راضی کیس میں پیش نہ ہونے پر عدالت نے وارنٹ گرفتاری جاری کر رکھے ہیں
چوہدری پرویز الہی کی پیشی کے موقع پر وارنٹ گرفتاری منسوخ کیے جانے کی درخواست دائر کر دی
عدالت چوھدری پرویز الہی کی حاضری سے استثنی کی درخواست خارج کر دی تھی
سماعت احتساب کی خصوصی عدالت کے جج شیخ اعجاز علی کر رہے ہیں
راولپنڈی/پرویز الٰہی گفتگو
سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو
چوھری پرویز الہی صاحب ملکی حالات کس طرف جاتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں صحافی کا سوال
ہمیشہ بہتری کی امید رکھنی چاہیے اور مجھے امید ہے انشاءاللہ حالات بہتر ہوں گے: چودھری پرویز الہی
چودھری پرویز الہی صاحب صدر کو تبدیل کیے جانے یا ہٹائے جانے سے متعلق بات چیت ہو رہی ہے 27 ویں ائینی ترمیم لائی جا رہی ہے کیا کہیں گے صحافی کا سوال
اچھا او ہو یہ تو میں اپ سے سن رہا ہوں: چودھری پرویز الہی کا جواب
سوال بانی پی ٹی ائی کی رہائی کے لیے اب پانچ اگست کی کال دی گئی ہے احتجاج کی اور دوسری طرف مذاکرات کی بات ہو رہی ہے کون سا راستہ درست ہے صحافی کا سوال
پہلے مذمت ہوتی ہے پھر مفاہمت ہوتی ہے تو مفاہمت ہی بہتر ہے مذاکرات کی کوئی نہ کوئی صورتحال بہتر نکل اتی ہے: چودھری پرویزالٰہی کا جواب
مذاکرات سے متعلق تو پی ٹی ائی کی لیڈرشپ نے ایک خط بھی لکھا ہے اس کا تاحال کوئی جواب یا پیشرفت سامنے نظر نہیں ائی دیکھیں کیا ہوتا ہے: چودھری پرویزالٰہی
راولپنڈی/ احتساب کی خصوصی عدالت تخت پڑی جنگلات اراضی ریفرنس سماعت سابق وزیراعلی پنجاب