راولپنڈی۔۔مرکزی ملزم پرنسپل مدرسہ مفتی شاہ نواز کی ضمانت منظور
راولپنڈی۔۔ملزم کا پولی گرافی فرانزک ٹیسٹ منفی ہوچکا ،ملزم ضمانت کا حقدار ہے ۔عدالت
راولپنڈی۔۔ملزم کو ایک لاکھ روپے مالیت کے ضمانتی مچلکے جمع کرانیکا حکم
راولپنڈی۔۔۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وارث جاوید نے ضمانت منظور کی
راولپنڈی۔۔ملزم مفتی شاہ نواز آج ہی شام اڈیالہ جیل سے رہا ہوں گے طالبہ مسکان اس کی والدہ روبینہ گل نے 17 اگست کو تھانہ پیرودھائی مقدمہ درج کرایا ملزم مفتی شاہ نواز 63 دن سے اڈیالہ جیل بے گناہ قید ہے۔۔وکیل صفائی
راولپنڈی ۔۔دینی مدرسوں ،دینی تعلیم کے خلاف نفرت کے لئے جھوٹا مقدمہ درج کرایا گیا۔وکیل صفائی
رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی
