راولپنڈی۔۔امریکی خاتون وجیہ سواتی قتل کیس
تمام ملزمان کا جسمانی ریمانڈ ختم چھ ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
راولپنڈی۔تفتیش مکمل کر لی گئی ملزمان سے آلہ قتل،نعش ،گاڑی ،مقتولہ کا سامان بیگ ملبوسات برآمد کر لئے گئے ۔تفتیشی ٹیم
راولپنڈی ۔ملزمان کو سول جج ظہیر صفدر ملک کی عدالت پیش کیا گیا
راولپنڈی ۔ملزمان میں مرکزی ملزم رضوان حبیب،حریت اللہ ،سلطان خان ،رشید احمد ،یوسف اور خاتون زاہدہ یوسف شامل ہیں۔
