BBC Urdu TV

راولپنڈی:سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو

راولپنڈی:سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو

میری خدا سے دعا ہے کہ یہ ریڑھی والا ، چھابڑی والا ، کھوکھے والا ان سے بڑی زیادتی ہو رہی ہے

پیرا فورس انکا سارا سامان الٹ دیتے ہیں اسکے علاؤہ انکے گھر کا نظام نہیں چل رہا

میری اپیل ہے میں صرف اپیل کر سکتا ہوں کہ ان پر رحم کیا جائے گاڑی والوں کے لیے سہولت نہ دی جائے ریڑھی والوں کو بھی زندہ رہنے کا حق دیا جائے

کوشش کی جائے بیروزگاری اور مہنگائی کا خاتمہ کیا جائے غریب کا چولہا جلے

اللہ تعالیٰ سے میری اپیل ہے کہ ان غریبوں کی سنیں ان لوگوں کے گھروں میں چولہے چلیں

Exit mobile version