BBC Urdu TV

راولپنڈی:اڈیالہ جیل میں قیدیوں کی ووٹنگ کا عمل مکمل بانی پی ٹی آئی نے جیل میں اپنا ووٹ کاسٹ

راولپنڈی:اڈیالہ جیل میں قیدیوں کی ووٹنگ کا عمل مکمل بانی پی ٹی آئی نے جیل میں اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا،جیل ذرائع

شیخ رشید نے بھی اڈیالہ جیل میں ووٹ کاسٹ کر دیا،جیل ذرائع

شاہ محمود قریشی اور چوہدری پرویز الٰہی کا ووٹ کاسٹ نہیں ہو سکا،جیل زرائع

بشریٰ بی بی کا ووٹ بھی کاسٹ نہیں ہو سکا،جیل ذرائع

مجموعی طور پر 20 قیدیوں نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا،جیل ذرائع

چالیس قیدیوں کی لسٹ بھجوائی گئی تھی،جیل زرائع

Exit mobile version