BBC Urdu TV

راولپنڈی(افتخار خٹک ) ڈسٹرکٹ ویمن پروٹیکشن آفیسر رضوانہ بشیر کا جینڈر بیس وائلنس کے خلاف

راولپنڈی(افتخار خٹک ) ڈسٹرکٹ ویمن پروٹیکشن آفیسر رضوانہ بشیر کا جینڈر بیس وائلنس کے خلاف جاری 16 روزہ سرگرمیوں کے حوالے سے راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں تربیتی ورکشاب، ڈی ایس پی ایڈمن شاہدہ یاسمین اور دیگر افسران نے استقبال کیا، ڈسٹرکٹ ویمن پروٹیکشن آفیسر کو خواتین کے تحفظ اور بہتر خدمات کی فراہمی کے لیے راولپنڈی پولیس کی آپریشنل ورکنگ، اصلاحات اور فیڈ بیک سسٹم پر بریفنگ دی،راولپنڈی پولیس خواتین پر تشدد، زیادتی و استحصال کے خلاف زیرو ٹالیرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے، ڈی ایس پی ایڈمن شاہدہ یاسمین۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ویمن پروٹیکشن آفیسر رضوانہ بشیر کا جینڈر وائلنس کے خلاف جاری 16 روزہ سرگرمیوں کے حوالے سے راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں تربیتی ورکشاپ، ڈی ایس پی ایڈمن شاہدہ یاسمین اور دیگر افسران نے استقبال کیا، ڈسٹرکٹ ویمن پروٹیکشن آفیسر کو خواتین کے تحفظ اور بہتر خدمات کی فراہمی کے لیے راولپنڈی پولیس کی آپریشنل ورکنگ، اصلاحات اور فیڈ بیک سسٹم پر بریفنگ دی، ڈی ایس پی ایڈمن شاہدہ یاسمین کا کہنا تھا کہ راولپنڈی پولیس خواتین پر تشدد، زیادتی و استحصال کے خلاف زیرو ٹالیرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے، کسی بھِی شکایت کی صورت میں 15 ایمرجنسی ہیلپ لائن، ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن، تحفظ سنٹر اور تھانہ ویمن رابطہ کرکے فوری مدد حاصل کی جاسکتی ہے، ڈسٹرکٹ ویمن پروٹیکشن آفیسر رضوانہ بشیر نے خواتین پر تشدد، زیادتی و استحصال کے خلاف راولپنڈی پولیس کی کارکردگی کو سراہا، وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق خواتین، بچوں اور محروم طبقات کا تحفظ اولین ترجیح ہے جسے یقینی بنایا جا رہا ہے،

Exit mobile version