BBC Urdu TV

رانا طاہر رحمان خان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کا پنجاب ہائی وے پیٹرول چیک پوسٹ مسہ کسوال

رانا طاہر رحمان خان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کا پنجاب ہائی وے پیٹرول چیک پوسٹ مسہ کسوال کا سرپرائز وزٹ

تفصیلات کے مطابق:
امروز رانا طاہر رحمان خان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے پنجاب ہائی وے پٹرول پولیس چیک پوسٹ مسہ کسوال کا سرپرائز وزٹ کیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے دوران وزٹ چیک پوسٹ میں قائم محرر روم، بارک کانسٹیبلان ، کوت, گشت کرنے والی سرکاری گاڑی,چیک پوسٹ پر تعینات نفری کو چیک کیا اور موقع پر ہدایات جاری کیں۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے دوران وزٹ چیک پوسٹ کے انسپکشن رجسٹر پر نوٹ بھی دیا.

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے اس موقع پر ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ دوران گشت عوام کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئیں اور اچھے ٹرن آوٹ کے ساتھ اپنی ڈیوٹی سرانجام دیں.

رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیوور چیف پنجاب

Exit mobile version