ایس ایچ او تھانہ صدر نوید افضل اور ٹیم کی اہم کاروائی،قمار بازی کے مقدمہ میں ملوث ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن ،05 ملزمان گرفتار،داؤں پر لگی رقم،موبائل فونز اور آلات قمار بازی برآمد
تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا،ملزمان سے داؤں پر لگی رقم 43 ہزار 500 روپے،03 عدد موبائل فونز اور آلات قمار بازی برآمد کر کی گئی،
قمار بازی معاشرتی برائیوں اور جرائم کی جڑ ہے، قمار بازی کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو
