BBC Urdu TV

راجہ نوید افضل ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،جسم فروشی کے مکروہ دھندے

راجہ نوید افضل ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث 03 خواتین سمیت 06 ملزمان گرفتار

تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے جسم فروشی کے مکرو دھندے میں ملوث 03 خواتین سمیت 06 ملزمان کو گرفتار کر لیا،

ملزمان جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث تھے،جن کے خلاف تھانہ کالا گجراں میں مقدمہ درج کر لیا گیا،

جسم فروشی جیسے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Exit mobile version