راجہ نویدایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،سامان آتش بازی رکھنے والا ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں سامان آتش بازی برآمد
تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم سے بھاری مقدار میں سامان آتش بازی برآمد
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو
