BBC Urdu TV

راجہ عمران ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کارروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف

راجہ عمران ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کارروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02 ملزمان گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

تھانہ سول لائنز پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے قبضہ سے 02 عدد پسٹلز 30 بور معہ ایمونیشن برآمد،ملزمان کے خلاف تھانہ سول لائنز میں الگ الگ مقدمات درج،

ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Exit mobile version