BBC Urdu TV

راجہ عمران ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کارروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،چرس برآمد

راجہ عمران ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کارروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،چرس برآمد

تھانہ سول لائنز پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ سے 01 کلو 320 گرام چرس برآمد کر کے قبضہ پولیس میں لے لی گئی،ملزم کے خلاف تھانہ سول لائنز میں مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے،

ملزم کو ٹھوس شوابد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

نوجوان نسل کو منشیات کے ناسور سے محفوظ رکھنے کے لیے منشیات فروشوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی،معاشرے میں منشیات کے پھیلاؤ میں ملوث عناصر کے ساتھ قانون کے مطابق سختی سے نمٹا جائے گا،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Exit mobile version