BBC Urdu TV

راجہ اظہر ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،10 سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کے مقدمہ

راجہ اظہر ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،10 سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے خلاف مقدمہ درج،ملزم سے مزید تفتیش جاری،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

عورتوں اور بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Exit mobile version