BBC Urdu TV

راجہ اظہر اقبال ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کے مقدمہ

راجہ اظہر اقبال ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج،مزید تفتیش جاری

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

عورتوں اور بچوں کے ساتھ جنسی زیادتیوں جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Exit mobile version