راجہ اظہر اقبال ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد
تھانہ صدر پولیس نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا،
ملزم کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ پسٹل 09 ایم ایم معہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا،ملزم کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج،
ناجائز اسلحہ رکھنے اور اس کی نمائش کرنے والے عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور امن و امان کے قیام کے لیے قانون شکن عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
