BBC Urdu TV

ذوالفقار چشتی پنن وال اور سوہاوہ سے محمد ساجد کی صدر شریف ساجد کو مبارک باد دینے

ذوالفقار چشتی پنن وال اور سوہاوہ سے محمد ساجد کی صدر شریف ساجد کو مبارک باد دینے کے لیئے جہلم آمد

شریف ساجد آل پنجاب پرائیویٹ سکولز منجمنٹ ایسوسی ایشن ضلع جہلم کے صدر منتخب ہوئے ہیں

جہلم (محمد زاہد خورشید) ذوالفقار علی چشتی منہاج پبلک گرلز ہائ سکول پنن وال اور محمد ساجد پرنسپل سینا اکیڈمی سوہاوہ سے شریف ساجد کو آل پنجاب پرائیویٹ سکولز منجمنٹ ایسوسی ایشن ضلع جہلم کا صدر منتخب ہوئے پر مبارک باد دینے ڈیزی ہوم سکول تشریف لائے۔ اس موقع پر آل پنجاب پرائیویٹ سکولز منجمنٹ ایسوسی ایشن ضلع جہلم کی نئی باڈی کے حوالے سے تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر شریف ساجد نے دونوں اشخاص کی آمد اور اظہار اعتماد کا شکریہ ادا کیا۔

Exit mobile version