BBC Urdu TV

دینہ کی معروف کاروباری شخصیت محمد الیاس ڈار کی اپنے وفد کے ہمراہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری

دینہ کی معروف کاروباری شخصیت محمد الیاس ڈار کی اپنے وفد کے ہمراہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر زاہد حسین بٹ کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد –

دینہ (ملک ندیم عباس) تفصیلات کے مطابق تحصیل دینہ کی معروف کاروباری شخصیت محمد الیاس ڈار ، صدر الیکٹرانک میڈیا چوہدری رب نواز گوندل ، ماجد آفریدی ،ذیشان ندیم جرال ایگزیکٹو ممبر چیمبر آف کامرس ، ڈاکٹر ظہیر ، صدر انجمن تاجر ں چوہدری محبوب ، میاں ساجد ، سابق کونسلر راجہ ساجد نواز ،خادم بٹ ، میاں ہارون جنرل سیکرٹری انجمن تاجراں ، میاں ساجد ، خادم بٹ ، ملک اشتیاق ،نے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے منتخب صدر زاہد حسین بٹ کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر اور صدر منتخب ہونے پر ، اورسئینر وائس پریزیڈنٹ سیف ریاض ، وائس پریزیڈنٹ سعید احمد کو مبارکباد پیش کی اور پھولوں کے گلدستے پیش کئے ، چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر نے تمام دوستوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ تاجربرادری کے مسائل کے حل کو اولین ترجیح سمجھا جائے گا

Exit mobile version