BBC Urdu TV

دینہ : چیف آفیسر بلدیہ دینہ الفت شہزاد گوندل کا بی بی سی اردو کی خبر پر ایکشن

دینہ : چیف آفیسر بلدیہ دینہ الفت شہزاد گوندل کا بی بی سی اردو کی خبر پر ایکشن۔

دینہ شہر کی مصروف ترین کاروباری شاھراہ منگلا روڈ پر ناجاٸز تجاوزات کیخلاف بلا تفریق آپریشن ۔

منگلا روڈ پر لگے غیر قانونی پتھارے،ریڑھیاں،اور دیگر سٹال ھولڈرز بمعہ سبزی و فروٹ فروشاں ،چیف آفیسر بلدیہ کے ریڈار پر آ گٸے۔
انکروچمنٹ عملہ نے چیف آفیسر کے حکم پر غیر قانونی تجاوزات اکھاڑ پھینکیں،ٹریفک پولیس کی بھی معاونت۔
رکشہ نو پارکنگ میں کھڑے کرنیوالے اوباش ڈراٸیوروں کو ٹریفک کی روانی میں خلل ڈالنے پر بھاری جرمانے عاٸد کرنے سے منگلا روڈ پر ٹریفک کی بحالی درست سمت میں چل پڑی۔
اھلیان دینہ کا اظہار تشکر۔

رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Exit mobile version