BBC Urdu TV

دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے02ملزمان اسد علی اور محمد ثقلین کو گرفتار کر لیا، ملزمان سے275عدد

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے احکامات پرجہلم پولیس کا پتنگ بازی اور پتنگ فروشی جیسے خطرناک کھیل میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار،275پتنگیں اور05 ڈوریں برآمد،

دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے02ملزمان اسد علی اور محمد ثقلین کو گرفتار کر لیا، ملزمان سے275عدد پتنگیں اور05عدد دھاتی ڈوریں برآمد،

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج،

شہریوں کی جانوں سے کھیلنے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں جن کیخلاف بلا تفریق کریک ڈاون جاری رہے گا ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version