BBC Urdu TV

دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم نثار احمد کو گرفتار کر لیا ، ملزم نے اشتہاری مجرم محمد عرفانہ

جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ،اشتہاری مجرم کو پناہ دینے اور بھاگنے میں مدد کرنے والے ملزم سمیت شراب سپلائر ملزم گرفتار ، 10لیٹر شراب برآمد

دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم نثار احمد کو گرفتار کر لیا ، ملزم نے اشتہاری مجرم محمد عرفان کو بھاگنے میں مدد کی ،

سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم منظور احمد کو گرفتار کر لیا ،
ملزم سے 10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی ،

جرائم پیشہ عنا صر کے خلاف آپریشن میں تیزی لائی جائے گی ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version