BBC Urdu TV

دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم علی رضا کر گرفتار کر لیا ، ملزم سے 01کلو 600گرام چرس برآمد

جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ،منشیات فروش ملزم سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار ،01کلو 600گرام چرس اور ناجائز اسلحہ برآمد

دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم علی رضا کر گرفتار کر لیا ، ملزم سے 01کلو 600گرام چرس برآمد،

o

منگلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم حسن محمدد کو گرفتار کر لیا ،
ملزم سے پسٹل 30بور معہ روند برآمد ،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن میں تیزی لائی جائے گی ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version