BBC Urdu TV

دینہ : ویلڈن تھانہ دینہ سب انسپکٹر راجہ فیصل اینڈ انچارج چوکی سٹی دینہ سب انسپکٹر احسان

دینہ : ویلڈن تھانہ دینہ سب انسپکٹر راجہ فیصل اینڈ انچارج چوکی سٹی دینہ سب انسپکٹر احسان عباس ۔۔۔۔

بی بی سی اردو کے توجہ دلانے پر دینہ پولیس کا بھرپور ایکشن۔
منگلا روڈ میاں عنصر مارکیٹ میں غیر قانونی گیس ری فلنگ کر کے اپنی اور عوام کی جان کو خطرے میں ڈالنے والا ملزم شاکر ربانی ولد غلام ربانی ری فلنگ آلات سمیت رنگے ھاتھوں گیس ری فلنگ کرتے ھوٸے گرفتار۔
ملزم کیخلاف مقدمہ نمبر9/22 زیر دفعہ 285/286 درج۔
ملزم پابند سلاسل۔
اھلیان دینہ کا بی بی سی اردو سے اظہار تشکر اور دینہ پولیس کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین۔

Exit mobile version