دینہ (ملک ندیم عباس )ویلڈن تھانہ دینہ ۔۔۔ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی احسن کاروائی،چوری کے مقدمہ میں ملوث 03 ملزمان گرفتار،چوری شدہ جیولری،نقدی اور موبائل فونز برآمد
تھانہ دینہ پولیس نے شہری کی درخواست پے فوری کاروائی کرتے ہوئے 03 ملزمان جن شامل یاسین ولد غفتان قوم جٹ سکنہ کرلاں ۔شیزاد احمد ولد آزاد ۔۔محمد نازک ولد کاظم کو گرفتار کر لیا،
ملزمان سے آرٹیفیشل جیولری،50ہزار روپے نقدی، 02 عدد موبائل فونز اور قیمتی گھڑیاں برآمد کر لی گئے،
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو
دینہ (ملک ندیم عباس )ویلڈن تھانہ دینہ ۔۔۔ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ
