BBC Urdu TV

دینہ (ملک ندیم عباس +دستگیر جٹ )ستھرا پنجاب کی بہترین پرفارمنس تحصیل دینہ میں یوسی

دینہ (ملک ندیم عباس +دستگیر جٹ )ستھرا پنجاب کی بہترین پرفارمنس تحصیل دینہ میں یوسی ون اور یوسی ٹو میں اسسٹنٹ کمشنر دینہ کی ہدایات پر فوری طور پر ایکشن لیتے ہوئےصفائی ستھرائی آپریشن کو سرانجام دیا گیا دینہ شہر میں دیرینہ گندگیاں اٹھائی جارہی ہیں پلاٹوں کو صاف کیا جارہا ہے مختلف گلی محلوں میں کام تیزی سے جاری ہے۔ عوامی سماجی و مذہبی حلقوں نے دوران گفتگوں میڈیا کہا کہ اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفحہ عابد چغتائی کو RWMC کے تحصیل منیجر ولید بن فاروق کو اسسٹنٹ منیجر اربن محمد محسن اور اسسٹنٹ منیجر رورل اسد عالم کو بہترین منیجمنٹ پر سراہاتے ہیں ۔

Exit mobile version