BBC Urdu TV

دینہ (ملک ندیم عباس )تحصیل دینہ ضلع جہلم سے انجمن أرائیاں تحصیل دینہ کا تنظیمی اجلأس

دینہ (ملک ندیم عباس )تحصیل دینہ ضلع جہلم سے انجمن أرائیاں تحصیل دینہ کا تنظیمی اجلأس زیر سرپرستی کواڈینیٹر چوہدری محمد اقبال أرائیں چوہدری عمران مانی کھٹانہ منعقد ہوا. صدارت نائب صدر انجمن أرائیں ضلع جہلم مہر ساجد وسیم باغاں یوسی گڑھ محل نے کی۔اجلاس میں تحصیل دینہ کی تنظیم انجمن أرائیاں کی باڈی کا اعلان کیا گیا ۔انجمن أرائیاں تحصیل دینہ و تحصیل سوہاوہ کے لیے کواڈینیٹر چوہدری محمد اقبال أرائیں چوہدری مہر محمد زرین الجنت ٹاؤن شیخوپور یوسی لدھڑ کو صدر اور چوہدری مقبول حسین بوہڑیاں کو جنرل سیکرٹری سینئر نائب صدر چوہدری عمران مانی کھٹانہ نائب صدر مہر حافظ عدیم بگا نائب صدر چوہدری بدر قیوم جوائنٹ سیکرٹری چوہدری ناصر کھوکھر ۔انفارمیشن سیکرٹری چوہدری شکیل احمد دینہ ۔نائب صدر مہر امتیاز تاجی فنائس سیکرٹری چوہدری صابر حسین نیوجھنگ یوسی مدوکالس ۔میڈیا سیل عرفان محبوب چوہدری لیگل ایڈوائیزر چوہدری زیشان اشفاق ایڈوکیٹ بوہڑیاں ممبر چوہدری عارف شبیر ممبر مہر رفاقت ممبر عاصم شہزاد کو بنایا گیا. اجلاس میں مہر ساجد وسیم نائب صدر انجمن أرائیں ضلع جہلم نے ضلعی صدر چوہدری سعید اور ضلعی چیرمین چوہدری فرخ ناظم بابر کو اپنی أرائیں فیملی ضلع جہلم کو یکجا کرنے پر زبردست خراج تحسین پیش کیا اور برادری میں محبت بھائی چارے اتفاق اتحاد پر زور دیا ۔اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوۓ ضلع جہلم کی باڈی کو جلد یوسی سطح پر تنظیم کو فعال کرنے اور أرائیں برادری کے مختلف مسائل پر گفتگو کی اور تمام ممبران کو مبارک باد پیش کی ۔أخر میں کواڈینیٹر انجمن أرائیاں تحصیل دینہ سوہاوہ چوہدری محمد اقبال أرائیں چوہدری عمران مانی کھٹانہ نے تمام أنے والے دوستو ں کو شکریہ ادا کیا ۔*

Exit mobile version