BBC Urdu TV

دینہ (ملک ندیم عباس )انچارج پٹرولنگ پولیس چک میو ں ضلع جہلم راجہ وسیم حسن سب انسپکٹر

دینہ (ملک ندیم عباس )انچارج پٹرولنگ پولیس چک میو ں ضلع جہلم راجہ وسیم حسن سب انسپکٹر ایک ملن سار فرض شناس خوش اخلاق اور ایماندار افسر ہے یہ پٹرولنگ پولیس کے ماتھے کا جھومر ہے میں ذاتی طور پر ان کو پچھلے 10 سال سے جانتا ہوں اپنی ڈیوٹی احسن طریقے سے کرتے ہیں اور اپ نے ماتحت افسران و ملازمان سے بھی اچھے طریقے سے ڈیوٹی لیتے ہیں ان کا شمار پٹرولنگ پولیس پنجاب کے چند لائق قابل افیسرز میں ہوتا ہے جب سے پی ایچ پی چک میو ں تعینات ہوئے ہیں لہڑی روڈ اور ڈومیلی روڈ پر کسی قسم کی واردات نہ ہوئی ہے ٹریفک قوانین پر روڈ یوزر کو مکمل عمل پیرا کرواتے ہیں جس کی وجہ سے ان کی تعیناتی کے دوران کسی قسم کا فیٹل ایکسیڈنٹ ان کے بیٹ ایریا میں نہ ہوا ہے ای پولیس ایپ کا استعمال کرتے ہوئے پیٹرولنگ پولیس چک میو نے گزشتہ منتھ کیٹاگری اے قتل ،اقدام قتل کہ 3 کس اشتہاری مجرمان جو کہ عرصہ دراز سے مفرور تھے گرفتار کر کے مختلف تھانہ جات کے حوالے کیے ہیں اس کے علاوہ کیٹگری B اور C کہ اشتہاری مجرمان بھی 5 کس پابند سلاسل کی ہے جو ان کی اعلی کمانڈ اور فرض شناسی کا منہ بولتا ہے ثبوت ہے

Exit mobile version