BBC Urdu TV

دینہ (ملک ندیم عباس )انجمن ارائیاں تحصیل دینہ مشاورتی اجلاس ۔کواڈینیٹر تحصیل سوہاوہ و دینہ

دینہ (ملک ندیم عباس )انجمن ارائیاں تحصیل دینہ مشاورتی اجلاس ۔کواڈینیٹر تحصیل سوہاوہ و دینہ چوہدری محمد اقبال أرائیں کھٹانہ کے ڈیرے پر انجمن أرائیاں تحصیل دی نہ کا مشاورتی اجلاس ۔2 جنوری بروز جمعہ المبارک میٹنگ کے حوالے سے مشاورت ۔اجلاس میں انجمن أرائیاں ضلع جہلم کے نائب صدر مہر ساجد وسیم صاحب باغاں انجمن أرائیاں تحصیل دینہ کے صدر چوہدری مقبول صاحب بوڑھیاں جنرل سیکرٹری چوہدری ساجد محمود دینہ سینئر نائب صدر چوہدری عمران مانی کھٹانہ جوائنٹ سیکرٹری ناصر محمود کھوکھر بہرام پور نے شرکت کی ۔انجمن أرائیاں تحصیل سوہاوہ و دینہ کو مزید فعال کرنے پر غور ہوا ۔ممبران نے مختلف تجاویز پیش ۔جس پر نائب صدر مہر ساجد وسیم نے سرپرست اعلی چودری فرخ نظام بابر ضلعی صدر انجمن أرائیاں مہر محمد سعید و ضلعی چیرمین چوہدری شعیب جنرل سیکرٹری چوہدری پرویز صاحب سے مشاورت کے لیے ٹائم لیا ۔تحصیل دینہ کی باڈی کو مکمل تعاون اور اعتماد کا اظہار کیا ۔کواڈینیٹر چوہدری محمد اقبال أرائیں نے میٹنگ کے حوالے مہر ساجد وسیم صاحب کو أگاہ کیا اور ضلعی باڈی کو شرکت کی دعوت دیں ۔جس کو مہر ساجد وسیم نے ضلعی تنظیم کے ساتھ شرکت کا یقین دلایا.

Exit mobile version