BBC Urdu TV

دینہ (ملک ندیم عباس+رضوان میر )انجمن آرائیاں تحصیل دینہ و سوہاوہ کے کوآرڈینیٹر چوہدری محمد اقبال آرائیں

دینہ (ملک ندیم عباس+رضوان میر )انجمن آرائیاں تحصیل دینہ و سوہاوہ کے کوآرڈینیٹر چوہدری محمد اقبال آرائیں چوہدری عمران مانی کھٹانہ اینڈ برادرز کے ڈیرے دینہ بائی پاس کھوکھراں موڑ پر انجمن أرائیاں تحصیل دینہ کے زیر انتظام سے ایک شاندار اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس باوقار تقریب میں انجمن آرائیاں ضلع جہلم کے صدر مہر محمد سعید صاحب، چیئرمین چوہدری شعیب صاحب سرپرست اعلئ انجمن أرائیاں ضلع جہلم چوہدری فرخ نظام بابر کے برادر نے ڈیرہ انجمن أرائیاں دفتر کا افتتاح کیا ۔ان کے ساتھ چوہدری ولید صاحب نائب صدر سابق چیرمین و کونسلر مہر ساجد وسیم باغاں جنرل سیکرٹری چوہدری پرویز چوہدری حاجی صدیق صاحب خورد مہر عدیل تحصیل جہلم کے صدر چوہدری قزافی صاحب ودیگر انجمن أرائیاں تحصیل سوہاوہ دینہ پنڈدادنخان جہلم کے معزز ممبران نے بھرپور شرکت کر کے تقریب کو چار چاند لگا دیے۔ نقابت کے فرائض محترم شایان بٹ اور بلال خان نے احسن انداز میں ادا کیےتلاوت قاری رخسار صاحب جہلم خصوصی نعت خواں محترم رمیض قادری دینہ اور عمیر سلطانی دینہ تھے ۔خصوصی أمد پیر سید ناظر حسین شاہ کجلانی أزاد کشمیر مہمان گرامی میں پیر سید حامد شاہ أستانہ عالیہ ہڈالہ سیداں علامہ حافظ عمر فاروق مہر چوہدری شفقت محمود کھٹانہ چوہدری سیلمان جمھٹ نکودر چوہدری واحد منگلا چوہدری وسیم کھٹانہ ڈاکٹر تنویر کھٹانہ اور تحریک تحفظ ختم نبوت و مخدومہ کائنات یوتھ ونگ کے دوستوں نے بھی تقریب میں خصوصی شرکت کی ۔چیرمین انجمن أرائیاں جہلم چوہدعی شعیب صاحب نے تقریر کرتے ہوۓ برادری کو یکجا کرنے پر انجمن أرائیاں تحصیل دینہ باڈی کو خراج تحسین پیش کیا کواڈینیٹر چوہدری محمد اقبال أرائیں اینڈ برادرز کو کامیاب تقریب کی مبارک باد دی۔ استقبالیہ خطاب میں نائب صدر مہر ساجد وسیم صاحب نےانجمن أرائیاں ضلع جہلم کے تمام ممبران کا شکریہ ادا کیا۔ أرائیں برادری کی فلاح بہبود کے لیےبھرپور تعاون کا یقین دلایا
اس موقع پرمختلف سیاسی سماجی میڈیا صحافی ندیم عباس رضوان میر تحصیل دینہ پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر حاجی مسعود اختر رانا صاحب اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر راجہ عمران صاحب (گوجرخان) کی خصوصی شرکت بھی باعثِ اعزاز رہی، جس سے تقریب کی اہمیت اور وقار میں مزید اضافہ ہوا۔
تقریب کے دوران جشنِ مولودِ کعبہ کی مناسبت سے کیک کاٹا گیا، اور اس بابرکت لمحے پر درود و سلام اور دعا کے ساتھ محفل کو روحانی فضا عطا کی گئی۔ آخر میں پیر سید حبیب احمد شاہ جماعتی أستانہ عالیہ نکودر شریف نے ملکی سلامتی ،انجمن أرائیاں اور ضلع جہلم کی ترقی، اتحاد اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔أنے والے تمام دوستوں کا صدر انجمن أرائیاں تحصیل دینہ چوہدری مقبول بوڑھیاں جنرل سیکرٹری چوہدری ساجد دینہ جوائنٹ سیکرٹری سابق کونسلر ناصر کھوکھر نائب صدر مہر حافظ عدیم بگا فنائس سیکرٹری چوہدری صابر حسین نیوجھنگ نائب صدر مہر امتیاز تاجی ممبر چوہدری شکیل دینہ چوہدری احتشام کھٹانہ چوہدری نعمان کھٹانہ نے شکریہ ادا کیا ۔

Exit mobile version