BBC Urdu TV

دینہ (ملک ندیم عباس)جشن آزادی دھوم دھام سے منانی چاہیے۔اس آزادی کے لیے ہم نے ڈھیروں قربانیاں

دینہ (ملک ندیم عباس)جشن آزادی دھوم دھام سے منانی چاہیے۔اس آزادی کے لیے ہم نے ڈھیروں قربانیاں دی ہیں اپنا اور اپنے ملک کا خیال رکھیں اپنے بچوں کو تعلیم اور اچھی تربیت سکھائے۔چودھری عمران مانی کا پیغام ۔۔ہر سال کی اس مرتبہ بھی دینہ منگلا بائی پاس آرائیں سیلنگ سنٹر پر چیرمین پنجتنی سنگی گروپ چودھری محمد اقبال أرائیں اور چودھری عمران مانی نے اپنے ڈیرے پر جشن آزادی کی تقریب منعقد کروائی پاکستان کی 78 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا جھنڈے لہرائے گئے اور ترانوں سے وطن عزیز سے محبتوں کا اظہار کیا گیا ۔تقریب کا آغاز حافظ علامہ عمر فاروق نے تلاوت قران پاک سے کیا۔تقریب میں دینہ جہلم سوہاوہ سراۓعالگیر سے کثیر تعداد میں دوستوں نے شرکت کی ۔تقریب میں شرکت کرنے والے چوہدری عاشق پنجاب پولیس ۔معروف سیاسی شخصیت حاجی مسعود اختر میاں عمران بادشاہ گروپ ۔مرزا عاطف گروپ سراۓعالگیر ۔چوہدری شکیل دینہ سجاد عرف بابو بٹ ۔چوہدری جنید چوہدری بلال کھٹانہ قیصر کھوکھر نکودر ۔اکرام بٹ جہلم چوہدری متین دینہ۔ ملک اسد دینہ رضوان أرائیں۔ صحافی رضوان میر ۔ سینئر صحافی ملک ندیم عباس ۔ صحافی واجد مغل ۔ملک صائم مرزا قاسم سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی ۔ ملک پاکستان اور پاک فوج کے لیے خصوصی دعا خلیفہ پیر سید حبیب حسین شاہ جماعتی نکودر نے فرمائی آخر میں تمام مہمانوں کا چوہدری محمد اقبال آرائیں چوہدری عزیر اقبال ملک۔ خوشنود ہادی ملک دیگر نے شکریہ ادا کیا

Exit mobile version