BBC Urdu TV

دینہ (دستگیر جٹ+رضوان میر )یوسی دھنیالہ کے گاؤں چک دریا کے رہائشی سیاسی و سماجی شخصیت


دینہ (دستگیر جٹ+رضوان میر )یوسی دھنیالہ کے گاؤں چک دریا کے رہائشی سیاسی و سماجی شخصیت پیپلزپارٹی کے رہنما سردار چوہدری خالد محمود کھٹانہ کے بھائی نمبردار چوہدری عابد کھٹانہ مرحوم أف چک دریا کے لیے مختلف سیاسی و سماجی شخصیات کی چک دریا آمد سابقMPA جہلم چوہدری لال حسین اور معروف سیاسی شخصیت چوہدری فوق شیرباز لدھڑ سید زیشان شاہ سیدحسین سابقہ کونسلر راجہ پرویز اختر حسنوٹ چوہدری قاسم۔ راجہ ساجد ودیگر نے سردار چوہدری خالد کھٹانہ چوہدری ناصر کھٹانہ کے بھائی اور چوہدری سہیل عابد چوہدری بلال عابد چوہدری عمیر عابد کے والدہ محترم کی وفات پر اظہار افسوس اور فاتحہ خوانی کی مرحوم کی بلند درجات کے لیے دعا فرمائیں ۔

Exit mobile version