BBC Urdu TV

دینہ : تین بچوں کی لاشیں برآمد گزشتہ روز لاپتہ ہونے والے 3 کم عمر لڑکوں کی لاشیں مل گئیں

دینہ : تین بچوں کی لاشیں برآمد گزشتہ روز لاپتہ ہونے والے 3 کم عمر لڑکوں کی لاشیں مل گئیں

دینہ: تینوں لڑکوں کی لاشیں ساگری کے تالاب سے ملیں، ریسکیو

دینہ: شہری نے ایک لاش کو تیرتے دیکھ کر ریسکیو کو اطلاع دی

دینہ: ریسکیو آپریشن کر کے تینوں لڑکوں کی لاشوں کو تالاب سے نکال لیا،ریسکیو

دینہ: لڑکوں کے لاپتہ ہونے کی رپورٹ گزشتہ روز تھانہ دینہ میں درج کی گئی تھی،پولیس

دینہ: جاں بحق ہونے والوں میں 11 سالہ عبداللہ، 13 سالہ شاہزیب اور 14 سالہ آفاق شامل ہیں،ریسکیو

دینہ: ڈیڈ باڈیز کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم منتقل کر دیا گیا۔۔ریسکیو

Exit mobile version