
دینہ(ملک ندیم عباس) RWMCعملہ دینہ متحرک۔گلی محلوں کی صفائی ستھرائی مکمل ذمہ داری سے جاری۔ وزیر آعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر دینہ کے سخت احکامات کو مدنظر رکھتے ہوئے منیجر وقاص رانا کی زیر نگرانی سپر وائزر مرزا کامران اور میٹ قاسم اپنے عملہ سمیت گلیوں نالیوں پلاٹوں کی فرشی صفائی ستھرائی کرنے میں مصروف عمل ہیں ڈیلی روٹین سمیت ستھراہ پنجاب سکیم کے تحت ہر شہری کی نشاندہی پر دیرینہ سے دیرینہ گندگیاں اٹھائی جارہی ہیں جس پر باشعور شہریوں نے اسسٹنٹ کمشنر دینہ کو خراج تحسین پیش کی ہے اور اسی موقع پر دوران گفتگو میڈیا کہا کہ عوام الناس کو بھی انتظامیہ سے مکمل تعاون کرنا چاہیے گندگی پھیکنے کے لیے جو بنز یا کچرادان لگائے گئے ہیں ان کے اندر ہی کچرا پھینکیں ہر شہری کا فرض بنتا ہے کہ وہ صفائی ستھرائی کا خیال رکھیں
دینہ(ملک ندیم عباس) RWMCعملہ دینہ متحرک۔گلی محلوں کی صفائی ستھرائی مکمل ذمہ داری سے
