BBC Urdu TV

دینہ(ملک ندیم عباس) ہیڈ کانسٹیبل اختشام بھائی کو ترقی پانے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں

دینہ(ملک ندیم عباس) ہیڈ کانسٹیبل اختشام بھائی کو ترقی پانے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں امید کرتے ہیں

کہ یہ عوامی خدمات کرنے کو ہی ترجیح دینگے ۔چوہدری شکور احمد ۔سہیل احمد اے ایس آئی اور چوہدری حنیف کا اظہار خیال ۔کہا کہ رینک لگنے والے تمام تر افسروں کی کارکردگی قابل تعریف ہے یہ سب ان کی محنت اور لگن کا پھل ہے اللہ پاک ان سب کو مذید ترقی عطافرمائے ہم آعلی افیسران کو بھی مبارکباد پیش کرتے ہیں کہ انھوں نے ملازمین کی حوصلہ افزائی فرمائی۔اختشام بھائی نہائت ہی ملنسار اور خداترس انسان ہیں ہم ان کی مذید کامیابیوں کے لیے دعاگو ہیں

Exit mobile version