دینہ(ملک ندیم عباس) پی ایچ پی چک اکا دینہ کی بڑی کارکردگی۔A کیٹگری کا اشتہاری ملزم گرفتار ۔
تفصیلات کے مطابق PHP چک اکا دینہ کے ASI تبریز اختر ہمراہ ٹیم نے دوران چیکنگ امتیاز ولد مہر دل سکنہ نوشہرہ ضلع KPK مقدمہ نمبر 14/25 بجرم 302/324 کو گرفتار کرکے تھانہ دینہ میں بند کروادیا۔اہلیان علاقہ اور مدعیوں کی جانب سے پولیس کو خراج تحسین
