دینہ(ملک ندیم عباس) مبارکاں مبارکاں مبارکاں۔ہر دلعزیز شخصیت ہیڈ کانسٹیبل چوکی سٹی دینہ چوہدری جمیل احمد کی پرموشن پر اہل علاقہ صحافی سیاسی اور وکلاء برادری کی جانب سے زبردست مبارکباد کا سلسلہ جاری چوہدری جمیل احمد عوام الناس سے دوستانہ رویہ اور عزت و نفس کا خیال رکھنے والے انسان ہیں اسی موقع پر راجہ شیراز اطہر کیانی ایڈووکیٹ ہائیکورٹ نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ جمیل احمد اے ایس آئی پرموٹ ہونے پر پہلے کی نسبت بہترین طریقے سے اپنے فرائض سرانجام دینگے
دینہ(ملک ندیم عباس) مبارکاں مبارکاں مبارکاں۔ہر دلعزیز شخصیت ہیڈ کانسٹیبل چوکی سٹی دینہ چوہدری جمیل
