*دینہ(ملک ندیم عباس) با اخلاق آفیسر اور ملازمین محکمے کی شان ہوتے ہیں محرر چوکی سٹی دینہ ملک وقاص نہ صرف ذمہ دار پبلک سرونٹ ہیں بلکہ خوش اخلاق اور عام عوام سے دوستانہ رویہ رکھنے میں بھی مہارت رکھتے ہیں دینہ کے شہریوں کی میڈیا سے گفتگو۔*
*عوامی راۓ کے مطابق سابقہ پولیس اور موجودہ پولیس میں بہت زیادہ فرق دیکھنے کو مل رہا ہے موجودہ ملازمین اور آفیسران پڑھے لکھے اور خاص طور پر لوگوں کی عزت,نفس کا خیال رکھنے والے ہیں ملک وقاص جیسے فرض شناس افسران نے کئی گھریلو جھگڑے موقع پر ہی ختم کرواکر یہ ثابت کردیا ہے کہ دینہ پولیس ایک عوام دوست پولیس ہے ۔۔سائلین کا موقف سننے کے بعد میرٹ پر کیے گئے فیصلوں کو عوامی سماجی و مذہبی جماعتوں نے سراہا ہے اور پولیس سٹی چوکی عملہ کے خوش اخلاق رویے کو خراج تحسین پیش کیا ہے.*
دینہ(ملک ندیم عباس) با اخلاق آفیسر اور ملازمین محکمے کی شان ہوتے ہیں محرر چوکی سٹی دینہ ملک وقاص
