BBC Urdu TV

دینہ(ملک ندیم عباس) ایس ڈی او دینہ نوید احمد کی کاوشوں سے روز کی بنیاد پر عوامی مسائل بہترین

دینہ(ملک ندیم عباس) ایس ڈی او دینہ نوید احمد کی کاوشوں سے روز کی بنیاد پر عوامی مسائل بہترین طریقے سے حل ہونے لگے کھلی کچہری کی شکل میں عوامی مسائل سن کر حل کیے جاتے ییں

تفصیلات کے مطابق SDOدینہ آفس نمبر 2 نوید احمد روزکی بنیاد پر آئیسکو سائلین کے مسائل کے حل واسطے ہر ممکن کوشش کرتے دکھائی دیتے ہیں عوام الناس سے دوستانہ رویہ اور عزت سے گفتگو کرتے ہیں جس سے ناراض سائلین کا واپڈا پر اعتماد پھر سے بحال ہوتا دکھائی دے رہا ہے ۔ عوام الناس نے ایس ڈی او نوید احمد کی عوامی خدمات کاوشوں کو سراہا ہے.

Exit mobile version