BBC Urdu TV

دینہ(ملک ندیم عباس)چوکی سٹی پولیس دینہ کی اہم کارکردگی 33لاکھ 50ہزار روپے رقم جیسی

دینہ(ملک ندیم عباس)چوکی سٹی پولیس دینہ کی اہم کارکردگی 33لاکھ 50ہزار روپے رقم جیسی بڑی چوری ہے

جو کہ دو گھنٹوں میں چور گرفتار اور رقم برآمد کرلی گئی اہل علاقہ کا پولیس دینہ کو خراج تحسین تفصیلات کے مطابق دینہ محلہ مفتیاں کے رہائشی محمد آفتاب نے پولیس کو بتایا کہ میں اپنی گاڑی فروخت کی جس کی رقم 33لاکھ پچاس ہزار روپے میں نے کمرہ سیف میں رکھ دئیے بعدازاں چیک کرنے پر پیسے نہیں ملے نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کیا جاۓ جبکہ پولیس سٹی دینہ کے قابل آفیسر افضال احمد نے دو تین گھنٹے محنت کی اور سی سی ٹی وی کیمروں سمیت اپنے افسرانہ ہنر کو استعمال کرتے ہوۓ کم وقت میں چور کو ٹریس کرکے ساری رقم بھی برآمد کرلی ملزم کے خلاف بجرم 380اور 454کے تحت مقدمہ درج کرکے جیل بھیج دیا ہے جس پر عوامی سماجی و مذہبی علاقوں نے دینہ چوکی سٹی پولیس کی کارکردگی کو سراہا ہے

Exit mobile version