دینہ(ملک ندیم عباس)میونسپل کمیٹی دینہ کی جانب سے مختلف مقامات پرFilth depot تیار
اور ناجائز منافع خوروں کو جرمانوں کا سلسلہ جاری اور شہر بھر میں صفائیاں ستھرائیاں بھی روز کی بنیاد پر جاری عوامی سماجی و مذہبی علاقوں کی جانب سے زبردست خراج تحسین تفصیلات کے مطابق Co بلدیہ دینہ میڈم گلشن نورین اور Moi سہیل اشرف کا دینہ شہر کا وزٹ ناجائز منافع خوری کرنے والے دکانداروں کو جرمانے کیے گئے اور آئندہ ایسی غلطی کرنے پر سخت قانونی کارروائی کرنے کی وارننگ بھی جاری کردی گئی جبکہ شہر بھر میں روز کی بنیاد پر صفائیوں کا کام بھی جاری ہے دینہ بلدیہ کی جانب سے مختلف مقامات پر عوام کی سہولیات کے لیے سیمنٹ اور اینٹوں سے بڑے بڑے کوڑادان بھی تیار کروادیے گئے تاکہ عوام الناس گندگی وغیرہ ایک ہی جگہ پھینکیں بلدیہ دینہ کی اس بہترین کارکردگی کو سرہاتے ہوۓ عوامی سماجی و مذہبی علاقوں نے Co میڈم گلشن نورین ۔Moiسہیل اشرف سینٹری انسپکٹر امجد محمود اور محمد عظیم سمیت پورے عملے کو شاباش پیش کی ہے
