دینہ(ملک ندیم عباس)مشہور رائٹر ۔ڈائریکٹر ۔شاعر اور فنکار سابق ڈپٹی سیکریٹری آرٹس ایکویٹی رالپنڈی اسلام آباد باوا نصیر احمد کی سالگرہ کی تقریب خان مست پروڈکشن اینڈ میوزیکل آرٹ اکیڈمی جی ٹی روڈ دینہ نزد قائد آعظم ٹاون میں منعقد کی گئی ۔۔
جبکہ خصوصی آمد سماجی ۔سیاسی شخصیت محترم میر اکرام ۔سٹار اکیڈمی صدر رائٹر ۔ڈائریکٹر جہلم چوہدری بابر حسین ۔۔رائٹر ڈائریکٹر پریوڈسر سعید مغل اور محترم رائٹر ڈائریکٹر و ایکٹر سماجی مذہبی شخصیت ندیم اقبال بیگ ۔۔۔مرزا تصدق ۔یوسف بھٹی ۔چوہدری فتح ۔طارق شانی ۔شاہد میر اور رانا تنویر ۔۔۔۔۔اینڈ اتحاد فورم تحصیل دینہ جہلم سٹار اکیڈمی فنکار برادری ۔۔خان مست پروڈکشن اینڈ آرٹ اکیڈمی پروڈکشنز کنٹرولر چوہدری نوید احمد ۔معین روفی لکی ٹی وی ۔ملک مظہر اعوان آف دینہ ۔۔خصوصی دعاوں کے ساتھ فخر پوٹھوار انٹرنیشنل فوک سنگر مخر جہلم طاہر محمود نیئر اور شاگرد خاص بانی پروڈکشن خان مست اینڈ آرٹ اکیڈمی حمید خان مست ۔۔گوہر عباس ۔چوہدری تجمل ساقی ۔چوہدری زین وحید ۔چوہدری علی حیدر اٹلی گروپ اینڈ چوہدری سعید فرینڈز چوہدری حاجی محمد یاسین یوکے چوہدری دلاور حسین نے نیک تمناہوں کا اظہار کیا اور زبردست الفاظوں میں باوا نصیر احمد کو 61ویں سالگرہ کی مبارکباد پیش کی جبکہ اکرم زرگر ۔جمیل انور بٹ رائٹر ۔ڈائریکٹر ۔پروڈیوسر ۔شفیق میر پوری ۔میڈم رضوانہ اور ملک ندیم عباس دینہ کے نامور صحافی کی شرکت ۔
