دینہ(ملک ندیم عباس)محفل میلاد مصطفی ﷺ گلاں سوھنے مدنی دیاں منعقد ہوئی خصوصی بیان حضرت مولانا علامہ فضل حق دینہ نے فرمایا۔محفل پاک میں علامہ حافظ عمر فاروق نے تلاوت قرأن پاک سے محفل کا أغاز کیا ۔نقابت کے فرائض محترم شایان بٹ جہلم نے ادا کیے۔عالمی شہرت یافتہ نعت خواں سید ارسلان شاہ کراچی نعت خواں محترم سلطان بلال قادری جاتلاں کشمیر محترم رمیض قادری دینہ عماز عطاری دینہ عمیر عزیزسلطانی دینہ مرزا قاسم نکودر نے نعت پاک کی سعادت حاصل کی خصوصی خطاب محترم علامہ فضل حق صاحب خطیب اعظم دینہ نے کیا۔صدارت پیر سید زاکر حسین شاہ جماعتی نکودر زیر سایہ پیر سید رضا حسین شاہ جماعتی نکودر سرپرست اعلیٰ خلیفہ مجاز بدر ملت پیر سید حبیب احمد شاہ جماعتی خصوصی أمد پیر سید ناظر حسین شاہ سجادہ نشین کجلانی أزاد کشمیر زیر نگرانی پیر سید حامد حسین شاہ ہڈالہ سیداں منعقد ہوئی ۔مہمان گرامی میں صدر تحریک پاسبان اہلسنت جہلم چوہدری نزیر احمد جماعتی نکودر ۔حافظ شفیق الرحمن صاحب نیوجھنگ ۔چوہدری عارف شبیر ۔چوہدری صابر أرائیں تجمل کھوکھر حافظ علی نیوجھنگ چوہدری مقبول حسین بوڑھیاں ملک شیراز پیر پچھر شریف ۔مرزا عاطف سراۓعالگیر میاں عمران چک مہیوں ۔چوہدری شکیل بابو بٹ دینہ تحریک تحفظ ختم نبوت و مخدومہ کائنات سلام اللہ علیہا یوتھ ونگ جہلم کے ممبران ہادی ملک چوہدری واثف شیروز شانی ۔میڈیا ٹیم دینہ صحافی رضوان میر ۔ملک ندیم عباس واجد مغل سمیت سیاسی سماجی سخصیات نے شرکت فرمائیں ۔أخر میں چوہدری محمد اقبال أرائیں چیرمین پنجتنی سنگی گروپ کی سالگرہ کا کیک دوستوں کی طرف بھی کاٹا گیا پجتنی سنگی گروپ کے صدر پیر نوید صاحب مرزا راحیل ۔نبیل خالد عادل خان مرزا قمر حیدر علی مہر خیام سعودیہ مرزا ندیم مرزا خرم مرزا عامر اور دیگر دوستوں نے محبت کا اظہار کیا ۔چوہدری عمران مانی کھٹانہ چوہدری عزیر اقبال ۔محمد عثمان خالد نے تمام أنے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا
دینہ(ملک ندیم عباس)محفل میلاد مصطفی ﷺ گلاں سوھنے مدنی دیاں منعقد ہوئی خصوصی بیان
