
دینہ(ملک ندیم عباس)ماشاءاللہ چودھری عمران مانی کی زیر نگرانی ماہانہ لنگر شریف کا سلسلہ جاری ۔زی احساس فاونڈیشن یوکے اینڈ پاکستان کی جانب سے ماہانہ لنگر گیارویں شریف جناب چودھری صغیر اور ان کی فیملی و دوست احباب کے لیے خصوصی دعا فرمائ گئی بالخصوص چودھری صغیر صاحب کی بیٹی جن کا چند روز قبل اپریشن ہوا ہے ان کے لیے خصوصی دعائیں فرمائی گئی کہ اللہ پاک ان کی تمام تر مشکلاتوں کو حل فرمائے آمین اسی موقع پر زی احساس فاونڈیشن نگران پاکستان چودھری عمران مانی کا کہنا تھا کہ ہماری مکمل کوشش ہوگی کہ یہ ماہانہ گیارویں شریف لنگر کا سلسلہ جاری رہے ہم کوشش کرتے ہیں کہ تعلق کو سائیڈ پر رکھ کر صرف حق داروں کو ہی نظروں میں رکھا جائے اور پنجتن پاک کے صدقے ہی ہم سب کی مشکلاتیں حل ہوتیں رہیں
