دینہ(ملک ندیم عباس)دینہ معروف صحافی واجد مغل کے صاحبزادے حمزہ مغل کی دعوت ولیمہ کی تقریب
جہلم دیوان سعید ہوٹل میں منعقد کی گئی تقریب میں عوامی سماجی سیاسی مذہبی پولیس افسران کاروباری اور صحافیوں سمیت سینئر صحافی ملک ندیم عباس اور سابق جنرل کونسلر مسلم لیگ ن چودھری قیصر خوشحال نے شرکت کی اور نیک تمناہوں کا اظہار کرتے ہوئے واجد مغل اور ان کے بیٹے حمزہ مغل کو شادی کی مبارکباد پیش کی اسی موقع پر اسلام آباد سے آئے ہوئے معززین ایڈووکیٹ ہائی کورٹ رخسانہ خان ۔عابد محمود ۔ساجد محمود ۔عمران شبیر محمود اور میر ظفر بٹ نے خصوصی مبارکباد پیش کی
