BBC Urdu TV

دینہ(غلام دستگیر)بڑی محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم مورخہ 27 ستمبر بروز ہفتہ بعداز نماز عشاء

دینہ(غلام دستگیر)بڑی محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم مورخہ 27 ستمبر بروز ہفتہ بعداز نماز عشاء غوثیہ مسجد پرانہ کھٹانہ تحصیل دینہ میں منعقد ہوگی جس میں حضرت علامہ مولانا مفتی داؤد احمد صدیقی راولپنڈی ۔عالمی شہرت یافتہ نعت خواں سید ارسلان شاہ قادری کراچی ۔پیر طریقت رہبر شریعت پیر سید حسنات احمد کمال شاہ صاحب چک عبدالخالق، پیر سید حبیب احمد شاہ صاحب جماعتی نکودر شریف سمیت دیگر بیرون شہر اندرون شہر کے بھی علماء کرام اور نعت خواناں شرکت کریں گے اس پاک محفل میں ہر خاص و عام کو دعوت دی جاتی ہے کہ عاشقان رسول آئیں اورحضور کا ذکر سن کر ایمان کو تازہ کریں محفل کے اختتام پر لنگر کا بھی بندوبست کیا گیا ہے*
*منجانب۔چودھری عمران مانی*

Exit mobile version