دینہ(سہیل انجم قریشی سے) دینہ کے سینئر صحافی ملک ندیم عباس کی سالگرہ کی تقریب ان کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی ۔۔سابق صوبائی وزیر مہر محمد فیاض سمیت عوامی سماجی سیاسی وکلاء کاروباری ۔سرکاری ۔اور صحافیوں کی جانب سے زبردست مبارکباد پیش کی گئیں ۔۔تفصیلات کے مطابق دینہ کے سینئر صحافی ملک ندیم عباس کی سالگرہ کی تقریب ان کی رہائش گاہ پر منعقد کی گئی جبکہ فیملی ممبران سمیت عزیزوقارب نے بھی شرکت کی سابق صوبائی وزیر مہر محمد فیاض رہنماء مسلم لیگ ن .انچارج ٹریفک سب انسپکٹر مرزا نعمان ۔ضلعی صدر پاکستان پیپلز پارٹی چوہدری تسنیم ناصر اقبال گجر ۔صدر الیکٹرانک میڈیا دینہ چوہدری ربنواز گوندل ۔مہر محمد آصف ۔چوہدری وقاص کرائم رپورٹر ۔واجد مغل ۔ڈاکٹر اعجاز اعوان ۔ثاقب محمود کشمیری ۔ایڈووکیٹ سینئر ہایکورٹ راجہ شیراز اطہر کیانی ۔ایڈووکیٹ حنظلہ حسن ۔ایم او آئی سہیل اشرف ۔۔۔ملک نذیر احمد ۔ڈاکٹر قاسم صاحب نے بھرپور طریقے سے مبارکباد پیش کی ہے
دینہ(سہیل انجم قریشی سے) دینہ کے سینئر صحافی ملک ندیم عباس کی سالگرہ کی تقریب ان کی رہائش
