BBC Urdu TV

دادنخان کا ڈنڈوت سیمنٹ فیکٹری پنڈدادنخان پر چائینز گارد کا دورہ

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے احکامات پر ڈی ایس پی پنڈ دادنخان عامر شاہین گوندل اور ایس ایچ او پنڈ دادنخان کا ڈنڈوت سیمنٹ فیکٹری پنڈدادنخان پر چائینز گارد کا دورہ،

ڈی ایس پی پنڈدادنخان محمد عامر شاہین گوندل اور ایس ایچ او پنڈدادنخان محمد آصف نے چائنیز گارد پر تعینات افسران و جوانوں کو چیک اور بریف کیا،

o

چائینز انجینئرز اور عملہ کی حفاظت کے لئے ایس پی یو کی اضافی نفری بھی گارد پر تعینات کی گئی ہے،

ملکی تشخص کی بہتری اور غیر ملکیوں کو پر امن ماحول کی فراہمی جہلم پولیس کا اولین فریضہ ہے،

چائینز باشندگان کی سیکیورٹی انتہائی اہم ہے ، جس میں کوتاہی کی گنجائش ہر گز نہ ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version