خیبرپختونخوا میں صحافیوں کے ساتھ ناروا سلوک بٹگرام صحافی احسان نسیم کی غیر قانونی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری پر صحافیوں کا صوبائی حکومت اور پریس کلب اسلام آباد کے سامنے احتجاج کا فیصلہ تھری ایم پی او کے تحت غیر قانونی گرفتاری پر چیف سیکریٹری محکمہ داخلہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو نوٹس لینا چاہیے عبد الرحمن رحمانی احسان نسیم کی گرفتاری پر سیاسی جماعتوں صحافیوں کی شدید مذمت خیبرپختونخوا حکومت کے فیصلے کو آمریت قرار دے دیا
خیبرپختونخوا میں صحافیوں کے ساتھ ناروا سلوک بٹگرام صحافی احسان نسیم کی غیر قانونی
